# Are the Scientific Miracles of the Qur'an Real? - Does the Qur'an Conflict with Science?

- Language: ur
- Published: 2026-08-26
- Canonical: https://blog.towardseternity.com/ur/blog/are-the-scientific-miracles-of-the-quran-real-does-the-quran-conflict-with-science
- Source video: https://www.youtube.com/watch?v=0OvZ9QJIOCc
- Channel: Towards Eternity

This is the cleaned transcript of the source video. The speech is unaltered.

---

اس بار ہم نے مشکل سوالات تیار کیے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ 60 سیکنڈ کافی ہوں گے۔ شروع کرتے ہیں. کیا قرآن کو انسان لکھ سکتا ہے یا نہیں؟ بہت سی مثالیں اور ثبوت ہیں کہ قرآن مجید برحق کتاب ہے۔ کیا آپ کے پاس اس بات کے کوئی سائنسی ثبوت (شواہد) ہیں؟ کچھ لوگ قرآن میں سائنسی معجزات کے خلاف بحث کرتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ آپ زبردستی یہ گفتگو کرتے ہیں آپ اس سوال کا جواب کیسے دیں گے؟ ایک سوال ایڈیٹر کی طرف سے آیا ہے۔ بعض کا کہنا ہے کہ قرآن کریم میں معجزات سومری دور (عہد) میں مشہور تھے۔ کیا آپ کو کچھ کہنا ہے؟ آپ کے پاس ہر سوال کے لیے 60 سیکنڈ ہیں۔ اس بار ہم نے کچھ مشکل سوالات تیار کیے ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ 60 سیکنڈ کافی ہوں گے۔ آپ نے پچھلی ویڈیوز میں ایسا کہا تھا ، لیکن چلیں شروع کرتے ہیں.

کیا قرآن کسی انسان نے لکھا ہے یا نہیں؟ ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ قرآن برحق (مقدس) کتاب ہے؟ ہم اس سلسلے میں سیکڑوں مثالیں گن سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر؛ فون کی وضاحت کرنے والا بہترین شخص فون کا انجینئر ہوتا ہے۔ ٹھیک ہے نا؟ اسی طرح قرآن اس کائنات اور انسانوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا سب سے درست ذریعہ ہے۔ قدرتی طور پر، یہ برحق (مقدس) کتاب ہے۔ ہم قرآن کے بارے میں بہت سی حیران کن معلومات کو مختلف نقطہ نظر سے دیکھ سکتے ہیں۔ جب ہم قرآن کے نادیدہ معجزات پر غور کرتے ہیں تو یہ ہمیں ماضی اور مستقبل کی مخفی (پوشیدہ) معلومات فراہم کرتا ہے۔ قرآن کی کسی بھی دیگر شے پر برتری ثابت کرتی ہے کہ، قرآن اپنے انداز بیان اور فصاحت سے لوگوں اور ادیبوں کو حیران کر سکتا ہے۔ قرآن کہتا ہے کہ اسے حاصل کرنا ناممکن ہے اور یہ سب صدیوں کے ثبوت ہیں۔ اگرچہ قرآن 600 صفحات پر محیط ہے ، مگر یہ حقیقت ہے کہ مختلف زبانوں اور مختلف عمر کے لاکھوں افراد کا اسے حفظ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ قرآن ایک برحق کتاب ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ قرآن 23 سالوں میں نازل ہوا، لیکن اسے مکمل سمجھا جاتا ہے، اور اس میں کسی تضاد کا نہ ہونا اس کے سچ ہونے کا ثبوت ہے۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ قرآن ایک ناخواندہ (جونہ پڑھ سکتا تھا اور نہ لکھ سکتا تھا) نے لکھا تھا یہ اس کے سچ ہونےکا ایک اور واضح ثبوت ہے۔ قرآن ہر صدی اور معاشرے سے متعلق ہے ، یہ بہترین علم ، رہنمائی اور مساٸل کا حل پیش کرتا ہے۔ یہ ذہنوں ، دلوں اور روحوں کو قائل کرتے ہوئے تسلی بخش طریقے (انداز) سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ مزید درجنوں مثالیں اور بھی ہیں۔ یہ سائنسی دور ہے، ہم 21 ویں صدی میں ہیں۔ کیا آپ ہمیں قرآن سے سائنسی ثبوت (شواہد) فراہم کر سکتے ہیں؟ قرآن میں سائنسی ڈیٹا ہے یا نہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم نے جن نکات کا ذکر کیا ہے وہ پہلے ہی اس بات کا ثبوت ہیں کہ قرآن ایک سچی (مقدس) کتاب ہے۔ اور اگر کوئی شخص ان ثبوتوں میں سے کسی کو جھٹلا نہیں پاتا ، جو وہ یقینی طور پر نہیں کر سکتا ، تو ہم نے قرآن کو سچا ثابت کر دیا ہے۔ لیکن اگر آپ یہ پوچھتے ہیں کہ کیا سائنسی معلومات ہیں تو ہاں بہت سی ہیں۔ ہم پچھلی (گزشتہ) ویڈیوز میں ان کا پہلے ہی ذکر کر چکے ہیں۔ قرآن میں فلکیات ، اناٹومی ، حیاتیات اور ایمبریولوجی کے بارے میں ذکر ہے۔ تو ہاں ، قرآن میں نئی ایجادات کے لیے بہت سی نشانیاں اور ثبوت موجود ہیں۔ کیا آپ سائنسی معجزات کی مثال دے سکتے ہیں؟ ہمیں بے شمار مثالیں ملتی ہیں جو لوگوں کو حیران کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر ، سورہ الداريات ، آیت 47: اور آسمانی کائنات کو ہم نے بڑی قوت کے ذریعہ سے بنایا اور یقیناً ہم (اس کائنات کو) وسعت اور پھیلاؤ دیتے جا رہے ہیں، کائنات میں توسیع کا اس وقت علم نہیں تھا۔ بلکہ اس کے برعکس اسے جامد (بے حرکت) مانا جاتا تھا ، یہاں تک کہ نیوٹن کے زمانے میں بھی۔ کائنات کی وسعت 1929 میں ہبل دوربین سے دریافت ہوئی۔ حقیقت یہ ہے کہ قرآن نے 14 صدیوں پہلے ہی اس کا ذکرکر دیا تھا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انسان اس کا علم نہیں رکھتا تھا۔ صرف اللہ ہے جس کے پاس کائنات کی حاکمیت اور علم ہے کہ، اس کی توسیع ہو رہی ہے، صرف وہی ایسا بیان دے سکتا ہے۔ ہم آسانی سے دیکھ سکتے ہیں کہ قرآن اس سائنسی تصدیق سے سچ ثابت ہوتا ہے۔ کچھ قرآن میں سائنسی معجزات کے خلاف بحث کرتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ آپ زبردستی یہ گفتگو کرتے ہیں نیز ، وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ 'توسیع' کے ذریعے اس آیت میں اللہ کی رحمت اور طاقت کی وسعت کا حوالہ دیا گیا ہے۔ آپ کے خیالات کیا ہیں؟ یہ کہنا درجنوں شواہد کو نظر انداز کرنا ہے۔ درحقیقت اس طرح کی آیات کی درجنوں مثالیں ہیں ، صرف یہ ایک آیت نہیں ہے۔ کیا ہر آیت کو محض جبر قرار دیا جا رہا ہے؟ ہم اسے عربی گرامر کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ میں عربی زبان میں اس کےمعنی تلاش کر سکتا ہوں۔ أَوْسَعَ یہ بنیادی لفظ ہے۔ وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ مُوسِعُونَ یہ لفظ أَوْسَعَ اس کی بنیاد سے آیا ہے۔ مطلب وسیع ہے ، لیکن کچھ نامعلوم ہے۔ آیات کی تہیں معنی میں پوشیدہ ہیں۔ قرآن کی آیات کے معنی وسیع ہیں۔ ایک ظاہری (واضح) معنی ہے اور دوسرے ظاہر کئے گئے (وضاحت شدہ) معنی ہیں۔ تو ، ہم کیا کریں؛ یہ ظاہری معنی کے علاوہ ، مختلف اوقات کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے جہاں نئے معنی نکالے جا سکتے ہیں تو اگر کوئی شخص اس وقت ظاہری معنی کے ساتھ وضاحت کردہ معنی کو نہیں سمجھتا تو اسے یہ طاقت کے ذریعے معنی بنانا جیسا ہی لگتا ہے۔ قرآن کی معنوی پرت انتہائی وسیع ہے ، قرآن کو واضح کرنا لازوال ہے۔ آپ نے اچھا جواب دیا ، لیکن مجھے اپنا جواب نہیں ملا۔ میں نے وسعت کے مسئلے کا ذکر کیا ہے۔ جی ہاں.

وسعت کا مسئلہ بھی اس آیت کے دائرہ کار میں آتا ہے۔ اگرچہ اس کے معنی کا تجزیہ کیا جاۓ ، تو اس نے اشارہ کیا اور کائنات اس عرصے میں پھیل گئی۔ لہذا، ایک شخص اللہ کی قدرت کی توسیع اور کائنات کی توسیع دونوں کا ایک ہی وقت میں اقرار کر سکتا ہے۔ جیسا کہ ہم نے ذکر کیا ہے ، اس آیت میں ، اللہ نے ظاہری معنی اور پوشیدہ دونوں معنی مراد لیے ہوں گے۔ وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ "آپ طاقت سے معنی نکالتے ہیں" وہ لوگ ہیں جو اس بات سے بے خبر ہیں کہ آیات کا وسیع دائرہ ہے اور معنی کی کئی پرتیں ہیں۔ ایڈیٹر ایک سوال پوچھ رہا ہے ، کیا میں اسے پڑھوں؟ جی بلکل ، کوئی فرق نہیں پڑتا ہے یہاں۔ بعض کا کہنا ہے کہ قرآن کریم میں معجزات سومری دور (عہد) میں مشہور تھے۔ کیا آپ کو کچھ کہنا ہے؟ یہ اکثر پوچھا جانے والا سوال ہے۔ سب سے پہلی بات ، میں نے اس معلومات کی صداقت کی تصدیق نہیں کی ہے ، لہذا میں نہیں جانتا کہ کوئی ثبوت ہے یا نہیں ، لیکن اگر ہوتا تب بھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیا قرآن میں کوئی دعویٰ ہے کہ یہ معلومات پہلی بار سامنے آئی ہیں؟ بالکل نہیں۔ اہم بات قرآن میں معلومات کی درستگی ہے۔ کیا ہم اس کی حقیقت سے انکار کر سکتے ہیں؟ نہیں.

یہاں تک کہ اگر یہ پہلے بیان کیا گیا تھا ، یہ درستگی کو متاثر نہیں کرے گا۔ اس کے علاوہ ، ہم مانتے ہیں کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی آئے ہیں۔ قدرتی طور پر ، یہ انبیاء کے لیے معمول کی بات ہے جو ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)) سے پہلے آئے، وہ درست معلومات دیتے تھے۔ چونکہ تمام انبیاء نے صحیح معلومات دی ہیں۔ لہذا ، قرآن سے پہلے آنے والٕے علم سے اس کی درستگی پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ اس سے قرآن کے حقیقی کتاب ہونے پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ تاریخ میں ہزاروں دعوے پائے جاتے ہیں۔ کیا پھر ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ قرآن ہمیشہ صرف ان دعوؤں کا انتخاب کرتا ہے جن کو بطور سچ سامنے رکھا جاتا ہے؟ صرف جاننے والا ہی صحیح اور غلط کا فیصلہ کر سکتا ہے ، لہذا یہ کتاب بھی ضروراس نے بھیجی ہے جو ہر چیز اور تاریخ کا علم رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ ، ہر کوئی جانتا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) ایک ناخواندہ تھے (نہ پڑھتے تھے اور نہ لکھتے تھے) ، ان کے لیے سومری معلومات تک رسائی اور اسے پڑھنا ناممکن تھا۔ یہ کہا جاتا ہے کہ سمیرین ٹیبلٹس کی بعد میں تشریح کی گئی، یہ دعویٰ کیا گیا کہ ان سے معلومات چوری کی گئی ہیں یہ صرف حقیقت سے انکار کا ایک طریقہ ہے۔ اگر مستقبل میں سائنس کچھ اور کہے تو آپ کیا کہیں گے؟ ہاں ، سائنس متغیر(تبدیل ہونے والی شے) ہے۔ ہم دعویٰ نہیں کرسکتے کہ سائنس حتمی جوابات فراہم کرتی ہے۔ سائنس مسلسل بدلتی اور ترقی کرتی رہتی ہے ، لیکن قرآن نہیں بدلتا۔ اللہ کا علم صحیح اور درست ہے۔ جیسا کہ میں نے کہا ، قرآن میں آیات کے معنی کی کئی پرتیں ہیں۔ ظاہری معنی کے علاوہ ، یہ ان معانی میں سے ایک ہو سکتے ہیں جن کی طرف اس دور میں اشارہ کیا گیا تھا۔ اگر سائنس مستقبل میں ترقی کرتی ہے تو یہ ظاہری معنی کو تبدیل نہیں کرے گی۔ پوشیدہ معنی میں صرف تشریحات بدل جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر؛ لوہے کے متعلق آیت سورہ الحدید آیت 25۔ اس جگہ وَاَنْزَلْنَا الْحَـدِيْدَ 120 00:08:15,394 --> 00:08:15,795 اس کا مطلب ہے ، اور ہم نے لوہا نازل کیا۔ لوہے کے معنی برکت کے طور پر لیے جاتے ہیں۔ ہم پہلے ہی جانتے ہیں کہ یہ مستقبل میں تبدیل نہیں ہوگا۔ دوسرے لفظوں میں ،اس مطلب کو ایک نعمت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے، جیسا کہ کار بنانا، یا کانٹا بنانا۔ یہ تبدیل نہیں ہوگا ، لیکن سائنسی معجزہ کے طور پر تشریح شدہ معنی نئی دریافتوں کے ساتھ بدل سکتے ہیں ، لیکن قرآن بے عیب رہے گا۔ آپ ان لوگوں کو کیا کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ 'قرآن میں سائنسی غلطیاں ہیں'؟ قرآن میں کوئی سائنسی غلطیاں نہیں ہیں۔ یہ ناممکن ہے.

کیونکہ ، اللہ کائنات کا خالق ہے۔ It states in a verse: یہ ایک آیت میں کہتا ہے: الملک 14: "کیا جس نے پیدا کیا وہ نہیں جانتا ، حالانکہ وہی ہر باریکی کو جاننے والا اور بڑا خبردار ہے۔" ہم کہتے ہیں کہ سائنس قرآن سے متصادم ہے۔ ابھی ایسی کوئی بات نہیں ہے ، لیکن ہم کہتے ہیں کہ ایسا ہوگا ...

ہمیں قبول کرنا چاہیے کہ سائنس مسلسل بدل رہی ہے۔ اگر ایک دن کسی چیز کا نام "A" رکھا ہے ، تو اگلے دن یہ "B" ہو سکتا ہے۔ قرآن ایک وحی ہے ، یہ یقینی ہے ، یہ تبدیل نہیں ہوتا۔ ہم اسے سینکڑوں ثبوتوں (شواہد) سے پہلے ہی جانتے ہیں۔ چلیں ہم کہتے ہیں کہ، تقریبا 200 سال پہلے ، ایک ایسی دریافت ہوئی تھی جو پوری سائنسی دنیا نے قبول کی تھی۔ انہوں نے قبول کیا کہ کائنات طے شدہ اور ابدی (لامحدود) ہے۔ اگرچہ پوری سائنسی دنیا نے اسے قبول کیا ، قرآن نے کہا کہ کائنات کی ایک ابتدا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک زمانہ تھا جب سائنس نے اس بات کی تردید کی تھی ، لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟ کچھ نیا دریافت ہوتے ہی ، پوری سائنسی دنیا نے ایک نئے آئیڈیا کو قبول کر لیا ، جسے ہم "دی بگ بینگ" کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں سائنس قرآن کی کہی ہوئی باتوں کی طرف پلٹ آتی ہے۔ اور جیسا کہ بدیع الزمان نے کہا: "...

جیسے جیسے وقت بوڑھا ہوتا جائے گا ، قرآن جواں ہوتا جائے گا۔" چونکہ قرآن میں تمام سائنسی مضامین ہیں اور آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ یقینی ہے ، سائنسدانوں کو قرآن پڑھنے دیں اور پھر سائنس کی تلاش کریں۔ قرآن کے اصل معنی کو جاننا ضروری ہے۔ قرآن مادے کی بجائے معنی کو اہمیت دیتا ہے۔ ہمیں سورج کی ڈگری اور فاصلہ بتانے کے بجائے یہ ہمیں سورج کا کام ، اس کی تخلیق کا مقصد اور اس کے خالق کے ساتھ اس کا تعلق بتاتا ہے۔ قرآن ریاضی ، سائنس یا طبیعیات کی کتاب نہیں ہے۔ یہ اس کا مقصد بھی نہیں ہے۔ بلکہ ، قرآن ان سوالات کو اجاگر کرتا ہے جیسا کہ۔ "میں کہاں سے آیا ہوں؟" ، "میں کہاں جا رہا ہوں؟"، "میرا مقصد کیا ہے؟" ، "میں جس کائنات کو دیکھ رہا ہوں اس کا اصل مطلب کیا ہے؟" "بھائی ، بھائی 50 سینٹ۔ یہ مادے سے ماورا معنی دیتا ہے۔ یہ مادی دنیا کے ساتھ ساتھ سائنسی دریافتوں کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ اس سے مراد پوشیدہ باطنی معنی ہیں۔ اس کے معنی سے کسی الجھن میں نہیں پڑنا چاہیے۔ قرآن جہاں کائنات کے رازوں کو ظاہر کرتا ہے ، وہ اندرونی معنی کے ذریعے مادے کی خصوصیات اور نئی ایجادات کی بصیرت بھی فراہم کرتا ہے۔ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ قرآن واضح طور پر سائنسی معجزات کا ذکر کیوں نہیں کرتا۔ جیسے قرآن میں پینگوئن کا ذکر کیوں نہیں ہے؟ یہ بھی اکثر پوچھا جانے والا سوال ہے۔ جیسا کہ ہم نے کہا ، قرآن حیوانیات کی کتاب نہیں ہے۔ یہ تخلیق کے معنی کے بارے میں ایک کتاب ہے۔ کچھ بھی سمجھ سے باہر نہیں ہے۔ ایڈیٹر کا ایک سوال ہے۔
