Towards Eternity
بلاگ پر واپس جائیں

Mom or Wife? | How Can We Get Married Without Flirting? - Ali Dawah & Marriage Questions

تاریخ اشاعت

یوٹیوب پر دیکھیں

السلام علیکم بھائیو اور بہنو - تو بنیادی طور پر کچھ سوالات ہیں یہ بھائی اکٹھے ہوئے ہیں مجھ سے پوچھنے کے لئے اور ہم چلیں گے ایک ایک کر کے یہ سہی طرح بند نہیں ہوا تو میں اس والے سے شروع کرنے جا رہا ہوں اگر کسی شخص کو فیصلہ کرنا ہو اس کی ماں اور بیوی کے درمیان اسے کس کا ساتھ دینا چاہیے؟ مجھ سے یہ سوال نہ پوچھو اگلا سوال میرے خیال میں ایک مشکل سوال ہے + ماں اور بیوی کے درمیان فیصلہ - میرا خیال ہے کہ یہ سوال ہی غلط ہے غلط سوال میرے مطابق ایک کا انتخاب کرنا یا دوسرے کا اوپشن نہیں ہے آپ ان میں سے کس کا انتخاب کریں گے؟ کیوں کہ آپ ان دونوں سے بات چیت کرسکتے ہیں اور ایسی صورتحال میں آپ جانتے ہیں بعض اوقات میں یہ منحصر ہوتا ہے کہ اختلاف کی وجہ کیا ہے لیکن ایک بات جو میں کہوں گا کہ ایسا مت کرنا کہ اپنے شریک حیات کے بارے میں شکایت کرو اپنے خاندان والوں سے ،چاہے وہ آپ کا شوہرہو یا بیوی اور پھر یہ ہوگا کہ آپ کے خاندان والے آپ کے شریک حیات کے بارے میں برا تاثر قائم کر لیں گے ایسا کرکے آپ ان دونوں کے درمیان فتنہ قائم کر رہے ہیں جو بھی ہوتا ہے جب تک کوئی غیر معمولی بات نہ ہو جائے اپنی ماں یا باپ سے اس کا تذکرہ نہ کریں لیکن اگر گھر میں کوئی مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے یہ چاہے جتنا بھی معمولی کیوں نہ ہو میں ذاتی طور پر اپنی بیوی کو بتاؤں گا دیکھو کبھی کبھار میری والدہ غلطی کر سکتی ہیں کچھ بھی لیکن وہ ہمارے بزرگ ہیں تو ہمیں ان کی ہمیشہ انتہائی عزت کرنی چاہیے جب تک کہ ان کا فعل ہمارے حقوق کو پامال نہیں کر رہا 45 00:01:08,151 --> 00:01:09,319 جب تک میری والدہ مجھے مارپیٹ نہیں رہی اور مجھے کچھ کرنے کے لئے زور زبردستی نہیں کر رہی تب تک صورتحال پریشان کن نہیں اور عدل کرو جیسا کہ اللہ نے حکم دیا ہے چاہے وہ تمہارے خلاف ہی کیوں نہ ہو اگر تمہیں پتا چل رہا ہے کہ تمہاری والدہ زیادتی کر رہی ہیں تمہاری بیوی کے ساتھ ، توتمہیں نرمی کے ساتھ اپنی والدہ کو سمجھاؤ کہ یہ غلط ہے یہ جائز نہیں ہے اگر یہ اس کے برعکس ہے تو تمہیں اپنی بیوی کو سمجھانا ہے کیونکہ جو بھی ہے بیوی کا بےادبی دکھانا تمہاری والدہ کے لیے ظاہر کرتا ہے اس کی بے ادبی ۔ یہ بہت اہم ہے آپ اس سے اختلاف نہیں کر سکتے آپ کی والدہ غلط ہو سکتی ہیں لیکن اپنے شوہر سے مشورہ کریں اگر مسئلہ کا حل نہیں نکلتا آپ اپنے خاندان کو بھی ملوث کر سکتے ہیں لیکن میں کہوں گا کہ 67 00:01:37,847 --> 00:01:38,848 مدعا یہ نہیں ہے کہ آپ کس کو رکھتے ہیں کس کو ترجیح دیتے ہیں کیوں کہ دونوں آپ کی زندگی میں شامل ہیں اصل بات یہ ہے کہ دونوں کے ساتھ لے کر کیسے چلنا ہے دونوں کے ساتھ تو میرے مطابق ہمیں کسی ایک کا انتخاب نہیں کرنا چاہیے اچھا آپ کیا کہنا چاہیں گے ؟ اس شخص کو جو کہتا ہے میں شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس پیسے نہیں ہیں مجھے چھوڑیں کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں یہ دیکھتے ہیں کہ اللہ کیا کہتا ہے قرآن میں کہ اگر تم غربت سے ڈرتے ہو تو اللہ ہی ہے جو تمہیں نوازنے والا ہے تم جانتے ہو کہ اللہ ہی ہے جو فراہم کرتا ہے تو آپ کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اگر ہر ذی روح کو اس کو زمین پر اللہ اس زمین پر پال رہا ہے تو وہ تمہاری دیکھ بھال کیوں نہیں کرے گا ؟ تو بات یہ کہ بے شک اللہ رزق دے گا 89 00:02:07,710 --> 00:02:08,419 لیکن آپ کو باہر نکلنا پڑے گا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ گھر پر ہی بیٹھے رہیں اور امید کریں کہ رزق خود چل کر آئے گا بے شک اللہ ہی آپ کا رازق ہے اور آپ کو رستہ دکھانے والا ہے There's all options there لیکن آپ کو اپنے حصے کی کوشش کرنی ہے ۔تو یہ نہ سوچیں کے ۔۔۔ کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں ۔ اللہ فرماتا ہے اگر تم مجھ سے ڈرتے رہو گے تو میں تمہیں عطا کروں گا اللہ رزق دیتا ہے تو اپنے حصے کی محنت جاری رکھیں تو اللہ آپ کو انشاءاللہ عطا کرتا رہے گا ہمیں بنیادی چیزوں کی ضرورت ہے ہمیں رہنے کے لیے کوئی ٹھکانہ چاہیے ہمیں کھانے کے لیے خوراک چاہیے لیکن ہم کرتے کیا ہیں کہ ہم آگے سے آگے کی سوچتے رہتے ہیں جو مسائل پیدا کرتے ہیں مثلا کہ میں نے اپنی شادی پر 60 ہزار پاؤنڈ خرچہ کرنا ہے میں نے یہی گاڑی رکھنی ہے یا مجھے وہیں جانا ہے (ہنی مون کے لیے ) آپ اپنے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں اللہ آپ کو بنیادی چیزیں باآسانی فراہم کرتا ہے جو کہ آپ کو درحقیقت چاہیے تو میں یہ کہوں گا کہ جب تک آپ کے پاس وہ چیزیں ہیں آپ اپنے آپ کو غریب نہ سمجھو بھائی میرا یقین کریں اور خاص طور پر اگر آپ مغرب میں رہ رہے ہیں مجھے نہیں پتا کہ آپ کس طرح سے غریب رہ سکتے ہیں اگلا سوال آخری دفعہ آپ نے اپنی بیوی کو تحفہ کب خرید کر دیا تھا ؟ آپ مجھ سے یہ سوال کیوں پوچھ رہے ہیں ؟ تحفہ۔۔۔ جب بات تحفے کی آتی ہے میں مشورہ دیتا ہوں کہ ایک توازن رکھیں کیونکہ آپ کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم لوگ انسان ہیں ہم قدرتی طور پر جلدی بور ہو جاتے ہیں اگر آپ ہر ہفتے ہی تحفےخریدیں اور اگر آپ پہلے شادی سے پہلے کہیں کہ میں بہت رومانوی شخص ہوں رومیو ٹائپ اور میں ہر ہفتے پھول خریدتا ہوں تو آپ یہ کر رہے ہیں کہ آپ دے رہے ہیں اپنی بیوی کو توقعات اور وہ آپ سے توقع کرے گی تو آپ جب ان توقعات پر پورا نہیں اترتے تو مسائل پیدا ہوتے ہیں ..

تو علی بھائی ہم آپ کے جواب سے مطمئن نہیں ہوئے + میرا مطلب ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ میں کیا کہوں؟ - براہ مہربانی مدعے پر آئیں + بات بہت ہی سیدھی ہے - چلو بات کرتے ہیں ضروری وجود کی ، آزادی ۔۔۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو آپ کو موضوع تبدیل کر دینا چاہیے آزادی خودمختاری آپ میرے دوست وہ سوال پوچھ رہے ہیں جو کہ یہاں موزوں نہیں ہے بگ بینگ ابتدا تھی کائنات کی آپ کہتے ہیں اور یہ عدم سے وجود میں آگئی چلیں اگلا سوال کرتے ہیں فلسفہ جھاڑنا بند کریں اور واضح جواب دیں + مختصر یہ کہ اگر آپ شادی کی دستاویزی فلم دیکھ لیں تو - اس کے آخر میں میرا خیال ہے کہ اس کے آٹھویں حصے میں آپ کو احساس ہو جائے گا کہ میں درحقیقت تحفہ خریدتا ہوں لیکن اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیسے تو آپ کو دیکھنی پڑے گی اس کے لیے شادی کی دستاویزی فلم اگر آپ اس کا جواب جاننا چاہتے ہیں بہت عرصہ ہوگیا + آپ کو اپنی بیوی کے لئے تحفہ خریدے ہوئے نہیں، میں اس کی زندگی کا سب سے بڑا تحفہ ہوں - تو وہ مجھے روز ہی دیکھتی ہے گھر میں سب سے زیادہ کس کے چلتی ہے؟ سچ پوچھیں تو یہ منحصر ہے اگر میں سپیکر کے کارنر سے آیا ہوں تو میری چلتی ہے پھر وہ مجھے کہتی ہے کہ پرسکون ہو جاؤ اور پھراس کی چلتی ہے تو ہی منحصر ہے کبھی میں کبھی وہ ۔ توازن رکھنا پڑتا ہے تم جانتے ہو یہ ایک سیاسی جواب ہے + ہاں تو ٹھیک ہے کبھی کبھار سیاسی ہونا پڑتا ہے - سب کو خوش رکھنے کے لیے آپ ہرشادی کے درمیان اپنے مسائل کو کیسے حل کرتے ہیں؟ ایک دوسرے کے درمیان ؟ معذرت ہر شادی؟ معذرت میرا کثیر الازدواجی کا رجحان یہاں پر آگیا ہو تو میاں بیوی کے درمیان مسائل کیسے پیدا ہونا شروع ہوتے ہیں اکثر اوقات یہ غلط فہمی کی وجہ سے ہوتے ہیں جو بات سب سے اہم ہے وہ یہ کہ ایک دوسرے کے بارے میں اچھا گمان پیدا کر یں اکثر اوقات میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ جب میرجھگڑا ہوتا ہے میری بیوی کے ساتھ ۔ میں یا وہ گمان کر لیتے ہیں کہ اگر کچھ ہوا تو میں اس کے حوالے سے سب سے برا ہی گمان کروں گا تو جب ایسا نہیں ہوتا تو سب سے بہترین یہ ہے کہ آپ اپنے پارٹنر کے حوالے سے خوش گمانی کریں تو پھر آپ یہ نہیں سوچیں گے کہ اوہو اس نے ایسا اس وجہ سے کیا ہوگا اور پھر آپ اچھا گمان کرنے لگ جائیں گے اور سوچیں گے کہ شاید اس نے کسی مصلحت کی وجہ سے ہی ایسا کیا ہوگا تو آپ لڑائی سے دور رہیں گے کیوں کہ جب چیزیں واضح ہوں تو اور ایسا ہو کہ مجھے تو نہیں پتا تھا تمہیں پتا ہے تو ٹھیک ہے ۔میرے ساتھ بھی ایسا ہے یہ اہم ہے کہ ہم خوش گمانی کریں بجائے یہ کہ برا سوچیں اور بحث و مباحثہ میں پڑ جائیں اور پھر آپ کو پتہ چلتا ہے کہ درحقیقت یہ تو دوسرا تھا جس کا انداز برا نہیں تھا تو میرے خیال میں اگر آپ کوایسا لگتا بھی ہے کہ بہترین گفتگو نہیں ہوئی ہے اگر آپ کو بعد میں پتہ چلے تو نرمی سے پوچھیں جیسا کہ اس بات نے مجھے تھوڑا پریشان کیا ہے تم نے ایسا کیوں کیا بہرحال چلو چھوڑو تو میرا خیال ہے غلط فہمی ایک بڑی وجہ ہے شادیوں کے اندر بدگمانیوں کا پیدا ہونا ہے ایک بڑا مسئلہ ہے آپ اپنی شریک حیات سے کیسے ملے؟ میں اس سے ملا اور تھوڑی ہی دیر میں غالبا پانچ اور بارہ گھنٹے کے درمیان تقریبا آدھا دن ہو گیا تھا میں نے والد سے بات کی بہت مختصر ٹائم تھا اور یہ بہت دلچسپ ہے کیونکہ یہ بہت مشکل تھا کیونکہ جب میں شادی کے لیے جان پہچان کر رہا تھا تو والد سے گفتگو کا مرحلہ مشکل تھا بے شک وہاں کچھ بہنیں بھی تھی تاکہ میں والد سے گفتگو کر سکوں لیکن ان میں سے کچھ مضطرب تھیں تو میرے لیے ایک جھٹکا تھا میں وضاحت کروں گا کہ یہ جھٹکا مجھے کیوں لگا اور مجھے شروع میں درحقیقت یقین نہیں آیا جب اس نے کہا کہ میں اس کے والد سے بات کر سکتا ہوں مجھے لگا کہ ایک دھوکا ہے تم جانتے ہو مجھے لگا کے والد کا روپ غالبا اس کے کسی دوست نے رچا لیا ہوگا لیکن درحقیقت یہ اس کا حقیقی والد ہی تھا اور یہ بہت دلچسپ تھا لیکن اس کے لیے آپ کو ڈاکومنٹری دیکھنے پڑے معذرت کے ساتھ میں زیادہ تفصیل میں نہیں جا سکتا اور میں یہ نہیں کر سکتا معذرت کاپی رائٹ کی وجہ سے کیا آپ کو شادی کرنے پر کبھی پچھتاوا ہوا ؟ میں معذرت چاہتا ہوں یہ ایک بہت ہی دستاویزی سوال ہے یہ سوال بہت پیچیدہ ہے بہت یہ ہاں اور نا والا سوال ہے + نہیں کیوں کہ بات یہ ہے - اس کے پیچھے پوری داستان ہے یہ معاملہ تھوڑا پیچیدہ ہے جیسے کہ مجھے شادی پر پچھتاوا نہیں ہے بلکہ اگر میں یہ کہوں ایک موقع پر مجھے ہو ا بھی لیکن اس کے بعد یہ کیفیت ختم ہوگی اور آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کیوں اس دستاویزی فلم میں جو کہ آپ کو دیکھنی چاہیے ہمیں ایک شریک حیات منتخب کرنے سے پہلے کیا دیکھنا چاہیے ؟ یہ بہت اچھا ہے بہت دستاویزی سوال کہ آپ کو کیا دیکھنا چاہیے میں یہ کہوں گا کہ بہت خیال کریں کہ آپ انتہائی خوش گمان رہیں اس سیاق و سباق میں جہاں لوگ ہوتے ہیں جن سے آپ ملیں گے وہ ظاہری طور پر لگ سکتے ہیں مذہبی لیکن کبھی رائے قائم نہ کریں اس بنیاد پر کہ وہ کیسے دکھتے ہیں یا کیا کہتے ہیں آپ ایک بہن ہو سکتی ہیں جس کا کوئی بھی لمحہ الحمد اللہ سبحان اللہ یا اللہ اکبر کہے بغیر نہیں گزرتا میرے لئے اس سے کوئی مطلب نہیں نکلتا یا یہ کوئی بھائی ہو سکتا ہے جو لباس پہنے ہو ایک مخصوص انداز میں اسلامی انداز میں کوئی فیصلہ قائم نہ کرے کبھی بھی اس بنیاد پہ کہ کوئی شخص کیسا دکھتا ہے شادی کا فیصلہ اس بنیاد پہ کہ کوئی شخص کیسا دکھتا ہے کہ وہ کیا کہتا ہے یہ کیا تاثر دیتا ہے کبھی بھی اس پر فیصلہ نہ کریں میں اپنی دستاویز میں اس کی وضاحت کروں گا اگر آپ کی بیٹی بیس سال کی ہو تو آپ اس کو کیا کہیں گے ؟ دلچسپ سوال ہے آپ کی بیٹی ہے نا ؟ + جی میری دو بیٹیاں ہیں - میرا خیال ہے کہ میں پہلی بات تو انہیں یہ کہوں گا کہ اس بات کو یقینی بنائیں کے اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزاریں آپ خدا کے حقوق ادا کریں اللہ سے اپنے معاملات ٹھیک کریں اور اللہ آپ کی زندگی کے معاملات ٹھیک کر دیگا کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ بہت ہی اہم ہے جوانوں کے لیے یہ سمجھنا کہ وہ بیس سال کے ہیں وہ جوان ہیں اور وہ اپنی زندگی کی منصوبہ بندی تو کر رہے ہیں لیکن اللہ ہی بہترین منصوبہ ساز ہے ایسا نہ سمجھیں کہ آپ سب کچھ خودسے کر سکتے ہی ہاں یہ اہم ہے جیسا کہ ہمیں رسول پاک کی حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو اپنا اونٹ باندھنا چاہیے( احتیاط کریں ) اور اللہ پر بھروسہ کریں : لیکن میں کہوں گا ہاں آپ اپنے حصے کی کوشش کریں لیکن حتمی منصوبہ اللہ ہی کا ہے تو آپ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کے حقوق ادا کریں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث مبارک ہے جب وہ معاذ بن جبل کے ساتھ سفر کر رہے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا اے معاذ کیا تم جانتے ہو؟ کہ بندوں پر اللہ کے حقوق کیا ہیں ؟ انہوں نے جواب دیا کہ اللہ اور اس کے پیغمبر ہی بہتر جانتے ہیں پیغمبر نے فرمایا کہ بندے پر اللہ کا سب سے بڑا حق یہ ہے کہ وہ صرف اس کی اوراسی کی ہی عبادت کرے انہوں نے کہا کہ بہتر پیغمبر نے پھر پوچھا اے معاذ کیا تم جانتے ہو کہ بندے کے حقوق کیا ہیں ؟ اللہ پر انہوں نے جواب دیا اللہ اور اس کا پیغمبر ہی بہتر جانتے ہیں پیغمبر نے فرمایا جب تک تم بلاشرکت اسی کی عبادت کرتے رہو گے وہ تمہیں کبھی سزا نہیں دے گا تو میری بیٹی میں اسے اللہ پر بھروسہ کرنے کا کہوں گا اپنی سی کوشش جاری رکھنے کے ساتھ لیکن اصل بات یہ ہے کہ اللہ کو اپنی زندگی کی منصوبہ بندی کرنے دو اور توحید پر ہی جینا اور مرنا کیا آپ اپنی بیوی کو گھر کے کام کاج میں مدد کرتے ہیں؟ 321 00:08:26,463 --> 00:08:26,964 جی اگر ضرورت پڑے تو ۔لیکن اس بات کو واضح کرنا ضروری ہے میں ان میں سے نہیں ہوں جو کہتے ہیں کہ میں صفائی ستھرائی کرتا ہوں نہیں برائے کرم لیکن اگر مجھے کرنی پڑے 325 00:08:32,803 --> 00:08:33,804 اگر میں کام کر رہا ہوں 326 00:08:33,804 --> 00:08:34,388 اگر میں کام پر جارہا ہوں اگر میں 8 یا 9 گھنٹے کھڑا ہو کر کام کر رہا ہوں میں گھر آکر دھلائی نہیں کر سکتا 329 00:08:37,433 --> 00:08:38,892 میں ایسا نہیں کروں گا اگر میں تھکا ہوا ہوں میں گھر پر ہوں اور میں یقینا اس کی تعریف کروں گا الحمدللہ میری بیوی دنیا کا سب سے اچھا کھانا بناتی ہے لاجواب کھانا ہاں تو بات یہ ہے کہ میں نہیں کروں گا گھر آ کر اور جب تک وہ کسی مشکل صورتحال میں نہ ہو اگر میں اسے دیکھوں مثال کے طور پر کہ وہ بچے کے ساتھ لگی ہوئی ہے اور بچہ تنگ کر رہا ہے تو ظاہر ہے کہ میں گھر آکر مدد کروں گا لیکن خلاصہ یہ ہے کہ میں باہر جاتا ہوں کام کرتا ہوں اور کفالت کرتا ہوں اور گھر آکر کھانا پکاؤں اور صفائی بھی کروں، براہ کرم میں یہ نہیں کہتا کہ یہ مرد انگی کے خلاف ہے میں یہ کہتا ہوں کہ یہ اچھا توازن ہے میں باہر جا کر کفالت کی ذمہ داری پوری کرو ں میں بھی یہی کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ میں کام پر سے گھر آ کر صفائی ستھرائی کرنے لگ جاؤ ں میں ایسا نہیں کروں گا ہاں اگر میرا چھٹی کا دن ہے اور اگر میری بیوی کو مدد کی ضرورت ہے تو بالکل سوفیصد تو بالکل سوفیصد لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں گھر آؤں سارا دن کام کرکے اور پھر صفائی ستھرائی میں لگ جاؤں 356 00:09:17,348 --> 00:09:18,807 کبھی آپ نے برتن دھوئے ہیں؟ + ...

ہاں بالکل میں دھوتا ہوں - بلکہ اگر میری بیوی مجھے کچھ کرنے کو کہے تو میں اسے کہتا ہوں کہ مجھے برتن دھونے دے بجائے صفائی ستھرائی کے یا کچھ بھی میں دھو دوں گا کوئی مسئلہ نہیں مجھے برتن دھونا اچھا لگتا ہے یہ آسان ہے میں ریستوران میں برتن دھو چکا ہوں میں ریستوران میں کام کیا کرتا تھا تو مجھے یہ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں خوشگوار شادی کا کیا راز ہے؟ یہ تو یہ تو ایک بہت لمبا جواب ہوگا دوست میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ ایسا میں نے اس طرح کی تصویر دیکھی تھی ہاں میں الومناتی کی طرح کا اشارہ نہیں کر رہا اس طرح کی چیز نہ سمجھنا یا اس طرح کی مثلث ایک بیوی اور شوہر تھے 373 00:09:44,583 --> 00:09:47,419 جیسے جیسے وہ اللہ سے قریب ہوتے گئے ان کا رشتہ بہتر ہوتا گیا جیسے جیسے وہ اللہ سے دور ہوتے گئے وہ آپس میں بھی دور ہوتے گئے مجھے یہ دلچسپ لگا کیونکہ حقیقی خوشی اور برکت اللہ ہی کی جانب سے ہے بالآخر اللہ ہی ہے جو تمہیں اس شخص سے ملا ئے گا جو انشاء اللہ آپ کے حق میں اچھا ثابت ہوگا اللہ آپ کو ایک برا پارٹنر دےکر بھی آزما سکتا ہے آپ جانتے ہیں اور یہ ہو سکتا ہے کہ اس میں بہتری ہو کیا آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں؟ تو بات دراصل یہ ہے کہ کہ اللہ سبحانہ وتعالی ہی وہ ذات ہے جو کہ آپ کی زندگی میں برکت ڈالے گا اور آپ کو بہترین پارٹنر دے گا جو آپ کے لئے اورآپ کی اس زندگی کے لیے بھی بہترین ہے اور اگلی زندگی میں بھی اسی لئے ہم استخارہ کرتے ہیں تو جب ہم یہ کرتے ہیں اصل بات یہ کہ آپ کو فوکس کرنے کی ضرورت ہے اللہ سے اپنے رشتے پر اللہ سے اپنا تعلق استوار کریں اور وہ کریں جو صحیح ہے گناہ کبیرہ سے بچیں اللہ تعالی آپ کو من چاہا عطا کرے گا تو اس کو اس طرح سے سوچیں جس طرح سے ہم سب منطقی طور پر سوچتے ہیں اور اگر میں اپنے تھوڑے سے بال دکھاؤ ں شاید مجھے کوئی مل سکتا ہے یا اگر میں منشیات کا کاروبار کروں تو میں اچھی گاڑی لے سکتا ہوں مجھے لڑکی مل سکتی ہے یہ سب درحقیقت عقل کو تقلید پر فوقیت دے رہے ہیں اور یہی غلطی ابلیس سے ہوئی تھی کیوں کہ اللہ نے اسے آدم کے آگے جھکنے کو کہا تھا جو کہ تقلید ہے لیکن جب اللہ نے اسے کچھ کرنے کا حکم دیا تو اس نے عقل لڑانے کی کوشش کی جو کہ اللہ ہی کی عطا تھی اور اس نے کہا کہ نہیں میں اس سے بہتر ہوں تو جب ہم منطقی چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں کہ ہم کیا کر سکتے ہیں ۔ بھول جاؤ کہ تم کیا کر سکتے ہو اللہ سے کہہ کر دیکھو پھر دیکھو وہ کیا کرتا ہے اور اب یہ ہمارے پاس آخری سوال ہے آپ کو لگتا ہے کہ ہم اس دور میں فلرٹ کئے بغیر شادی کر سکتے ہیں ؟ ہم فلرٹ کئے بغیر اپنا جیون ساتھی کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟ میری شادی کی ڈوکومینٹری کلی طور پر اسی متعلق ہے کہ کس طرح ایک مسلمان مرد جو راسخ العقیدہ اسلام کا پیروکار ہے مجھے کیسے پتہ چلے گا شادی کے لیے خواتین کا ان سے دوستانہ تعلق رکھے بغیر جب آپ فلرٹ کرتے ہیں آپ حدود پار کر رہے ہوتے ہیں اور یہ معاملہ بے راہ روی کی طرف پیش قدمی ہے اسی لئے اللہ قرآن میں فرماتا ہے ‘زنا کے قریب مت جاؤ’ تو فلرٹ کرنا اس کی طرف قدم ہے شیطان یہ کہنے نہیں آئے گا کہ آو اور زنا کرو آو تھوڑا مزاق کر لیں اسے ایک بہت مزاحیہ اور خوبصورت آدمی مل گیا جو لڑکیوں کو ہنساتا ہے زبردست لیکن پھرجب یہ سلسلہ چل نکلتا ہے تو بات کہیں سے کہیں پہنچ جاتی ہے تو یہاں مدعا یہ ہے آپ کو شادی کرنے کے لئے فلرٹ کرنے کی ضرورت نہیں آپ کو کس نے کہا کہ فلرٹ کرنا ضروری ہے ؟ شادی اور ڈیٹنگ کرنا حلال طریقے سے جائز ہے میں خواتین کو شادی کے لیے جانچ رہا تھا اور میری ان سے تین چار انٹرویو ہوئے لیکن عوامی مقام پر جہاں کچھ خاندان کے افراد بھی موجود تھے حتیٰ کہ ہم بات کر رہے تھے خاندان والے ہمارے پیچھے چل رہے تھے یہ سب اسلامی طریقے سے ہو رہا تھا اور میں اس کی تفصیل میں جا کر آپ کو بتاؤں گا کہ ہم کس طریقے سے فون پر یا میسجز پر یہ کر سکتے ہیں اور ان کو جان سکتے ہیں کیونکہ آپ کو جاننا ضروری ہے آپ کس طرح سے ان کو صحیح سے جان سکتے ہیں تو یہ سب چیزوں کو صحیح طریقے سے کرنے کے حوالے سے ہے کوئی اور سوال نہیں ہے جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ خالی ہے مہیں ذاتی طور پر ان لوگوں کو نصیحت کرنا چاہوں گا جو شادی کرنا چاہ رہے ہیں آپ کو یہ سمجھنا چاہیے کہ کہ یہ سب رومیو جولیٹ کا ہولی وڈ اور بولی وڈ والا تصور اور خاص طور پر ترکی کی فلمیں اور سنجیدگی کیونکہ جو اب دیکھ رہے ہیں وہ سب کچھ جھوٹ ہے وہ آپ کو شادی کے حوالے سے غلط تصورات دکھا رہے ہیں اور یہ جاننا اور محبت اور یہ سب رومیو جولیٹ والی باتیں یہ سب جھوٹ ہے بلکہ ایسا ہے جیسے سپرمین فلم دیکھنا جیسا کہ سپر مین اپنے کپڑے اتار تا ہے اور بلڈنگ پر چڑھ جاتا ہے چھلانگ لگاتا ہے اور آپ اسی طرح کہیں کہ مجھے بھی کوشش کرنے دو ۔لیکن آپ مر جائیں گے اگر آپ کہیں کہ میں بھی سپرمین ہوں تو کیونکہ میں نے سپرمین کو کرتے ہوئے دیکھا ہے اسی طرح سے ہالی ووڈ میں بھی ایسا ہی ہے اور ترکی کی فلموں میں اس کو حقیقت نہ سمجھیں کیونکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے تو ذہن نشین کر لیں کہ شادی کرنا کسی غلط شخص سے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے یہ درحقیقت جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے روحانی اور ذہنی طور پر حتی کہ جسمانی طور پر بھی اذیت ناک ہے تو صحیح شخص کی تلاش سب سے بنیادی چیز ہے تو میں کہوں گا کہ بہت دھیان سے اور شادی والی ڈاکومنٹری دیکھیں انشاءاللہ جب آپ کو شادی والے ڈاکومنٹری دیکھیں گے تو یہ آپ کو اچھی بیوی تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی اور اگر آپ شادی شدہ ہیں تو آپ کو دوسری بیوی تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی اگر دوسری بھی کر چکے ہیں تو ہم آپ کو تیسری تلاش کرنے میں مدد دیں گے ۔اور تیسری بھی ہے تو چوتھی کو تلاش کرنے میں مدد دیں گے اور اگر آپ پہلے چار شادیاں کر چکے ہیں تو ہم لونڈیاں تلاش کرنے میں مدد دیں گے میں مذاق کر رہا ہوں کیا یہ کیمرے پہ آگیا ہے ؟ اچھا